ٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر ہو گیا

نیویارک: امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کیخلاف سمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ دائر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے 16 ریاستی اور ضلعی اٹارنی جنرلز کے ساتھ ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں ٹیکنالوجی کمپنی پر کاروباری مقابلے کی … ٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں